ETV Bharat / briefs

سیالدہ اور ہوڑہ سے ٹرین سروس بحال - سروس

طوفان فانی کے بعد سیالدہ اور ہوڑہ اسٹیشنوں سے لوکل ٹرینوں کی سروس دوبارہ بحال ہو گئی ہے تاہم دونوں سنٹرل اسٹیشنوں سے دورمسافت کی ٹرینوں کی آمدرفت بدستور منسوخ ہے۔

سیالدہ اور ہوڑہ سے ٹرین سروس بحال
author img

By

Published : May 4, 2019, 3:24 PM IST

ریلوے حکام کے مطابق طوفان فانی کے بعد سیالدہ اور ہوڑہ اسٹیشنوں سے لوکل ٹرینوں کی آمد ردفت دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ گزشتہ شب سیالدہ جنوبی سکیشن کے نام خانہ اسٹیشن کاچھت طوفان میں اڑ گیا تھا۔اس کے علاوہ بیشتر اسٹینشوں کے قریب اوور ہیڈ تار ٹوٹ گئے۔مرمت کے بعد ٹرین سروس دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ سیالدہ اور ہوڑہ اسٹیشنوں سے دور مسافت والی ٹرینوں کی سروس اب بھی منسوخ ہے۔حالات میں بہتری آنے کے بعد ہوڑہ اور جنوبی ریاستوں کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کی سروس دوبارہ بحال کی جائے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.