ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں کا رسم مہندی - پارلیمنٹ

بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی نومنتخب رکن پارلیمان نصرت جہاں کے گھر میں شادی کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔

نصرت جہاں کارسم مہندی
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 6:24 PM IST

رکن پارلیمان نصرت جہاں اور ان کے بوائے فرینڈ اور معروف صنعت کار نکھل کی شادی رواں مہینے میں ہونے والی ہے۔

اداکارہ نصرت جہاں کے مہندی کی رسم ادا کی گئی۔ اس موقع پر سیاسی اور فلمی دنیا کی کئی اہم شخصیات موجود تھیں۔

رسم مہندی کے بعد نصرت جہاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'میری شادی ہونے والی ہے۔ اس موقع پر سیاست کی باتیں نہ کریں۔'

انہوں نے کہا کہ 'نجی اور پروفیشنل زندگی مختلف ہیں۔ دونوں کو ایک ساتھ لے کر چلنا آسان نہیں ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.