ETV Bharat / briefs

ابتخابات سے قبل ترنمول اور بی جے پی میں تصادم - ترنمول کانگریس

مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

ابتخابات سے قبل ترنمول اور بی جے پی میں تصادم
author img

By

Published : May 11, 2019, 2:55 PM IST

نارائن گڑھ میں بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کےجھڑپ ہو گئی۔ دونوں جانب سے پتھر بازی ہوئی۔ دونوں پارٹیوں کے کارکنان ایک دوسرے پر لاٹھیوں سے حملہ کیا۔
سیاسی جھڑپ میں دونوں جانب سے 20 سے 25 افراد زخمی ہو گئے۔
مرکزی فورسز اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ زخمیوں کوضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دو افراد کی حالت بازک بتا ئی گئی ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ جھڑپ کے بعد علاقے میں مرکزی فورسز کے جوانوں کو تعنیات کردیا گیاہے۔ پولیس کیمپ بھی لگایا گیاہے۔
ترنمول کانگریس کے حامیوں کاکہناہے کہ بی جے پی کارکنان پولنگ بوتھ پرقبضے کرنے کے لیے نارئن گڑھ پرحملہ کیا۔
بی جے پی کے کارکنان کاکہناہے کہ حکمراں جماعت کے حامی انتخابات سے قبل پولنگ بوتھ پر قبضہ کرنا چا ہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.