ETV Bharat / briefs

تروپتی تا کاکناڑا چار خصوصی ٹرینیں - railway

موسم گرما میں مسافرین کے ہجوم سے نمٹنے کے لیے ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے تروپتی تا کاکناڑا (اے پی)چار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

تروپتی تا کاکناڈا چار خصوصی ٹرینیں
author img

By

Published : May 22, 2019, 2:34 PM IST

اپنے پریس ریلیز میں بدھ کو ساوتھ سنٹرل ریلوے نے کہاکہ ٹرین نمبر07432 تروپتی۔کاکناڈا اسپیشل ٹرین 24,26مئی کو 1930بجے تروپتی سے روانہ ہوں گی اور اگلے دن 0650بجے کاکناڈا پہنچیں گی۔
دوران واپسی ٹرین نمبر07431کاکناڈا ٹاون۔تروپتی اسپیشل ٹرین 25,27مئی کو 2145بجے کاکناڈا ٹاون سے روانہ ہوں گی اور اگلے دن 0845بجے تروپتی پہنچیں گی۔دوران سفر یہ ٹرینیں رینی گنٹہ،گڈور،نیلور، اونگول،تنالی، وجئے واڑہ،ایلورو، تاڑے پلی گوڑم، راجمندری، دواراپوڑی اور سامل کوٹ میں توقف کریں گی۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.