ETV Bharat / briefs

عراق میں آئی ایس کے حملے میں تین اہلکار ہلاک، چار زخمی - Three people were killed

عراق کے کرکک اور صلاح الدین صوبہ میں آئی ایس کے دہشت گردوں کے دو حملوں میں تین عراقی سلامتی اہلکار مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

عراق میں آئی ایس کے حملے میں تین اہلکار ہلاک، چار زخمی
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 11:50 PM IST

دفاعی ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

صوبائی پولس کمانڈ محمد البازی نے کہا کہ صلاح الدین صوبہ کے یتب شہر میں بدھ کو پولس اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ چوکی پر آئی ایس کے دہشت گردو ںنے حملہ کیا تھا۔

عراق میں آئی ایس کے حملے میں تین اہلکار ہلاک، چار زخمی
عراق میں آئی ایس کے حملے میں تین اہلکار ہلاک، چار زخمی

بازی نے کہا کہ اس حملے میں دو پولس اہلکار اور ایک دیگر سلامتی اہلکار بھی مارا گیا ہے اور ایک پولس اہلکار زخمی ہوگیا۔

سلامتی فورس نے حملہ آوروں کی تلاش میں مہم چلارکھی ہے۔

صوبائی پولس طہ احمد نے بتایا کہ دوسرے واقعہ میں جمعرات کی صبح شمالی صوبہ کرکک میں ایک کرنل سمیت تین پولس اہلکار الارشد علاقے میں سڑک کنارے ایک بم دھماکے میں زخمی ہوگئے۔

مسٹر احمد نے کہا ہے کہ سلامتی فورسوں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔ یہ مانا جارہا ہے کہ اس معاملے میں آئی ایس سے منسلک دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔

Intro:Body:

dd

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.