ETV Bharat / briefs

ترنمول کا نگریس کے حامیوں کو قتل کرنے کی دھمکی - دلیپ گھوش

جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ قریب آرہے ہیں سیاسی رہنماؤں کی انتخابی ریلیوں میں االگ الگ بیان بازیوں کا دور جاری ہے۔

ترنمول کا نگریس کے حامیوں کو قتل کرنے کی دھمکی
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 9:45 AM IST

ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کے کارکنان پرہاتھ اٹھانے والے ترنمول کانگریس کے حامیوں کوقتل کردیاجائے۔

متنازع بیان کےلئے مشہور دلیپ گھوش نے بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ حکمراں جماعت لوک سبھا انتخابات میں جیت درج کرنے کےلئے کچھ بھی کرسکتی ہے۔

ترنمول کا نگریس کے کارکنان اگر بی کے پی کے حامیوں پر ہاتھ اٹھایاتوانہیں جان سے ماردیاجائے۔ترنمول کا نگریس کے حامیوں کو ان کی زبان میں سمنجھانے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ترنمول کا نگریس کے انوبرتا منڈل، ساینتن باسو اور بی جےپی کے پردیش صدر دلیپ گھوش منتازع بیان بازی کر نے پر نوٹس جا ری کرچکا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.