- سنہ 1389 میں کوسوو کی جنگ میں ترکی نے سربیا کو شکست دی۔
- سنہ 1762 میں آسٹریلیا میں کاغذی کرنسی شروع ہوئی۔
- سنہ 1785 میں غبارے سے اڑان بھرنے کے دوران دنیا کے پہلے ہوائی حادثہ میں دو فرانسیسی شہریوں کی موت۔
- سنہ 1864 میں امریکی کانگریس نے سیاہ فوجیوں کے لئے یکساں اجرت کا قانون نافذ کیا۔
- سنہ 1896 میں زلزلے کے بعد آئی سونامی سے جاپان کے سانریکو ساحل پر 22 ہزار سے زائد افراد کی موت۔
- سنہ 1929 میں بالی ووڈ کے مشہور گلوکارہ ثریا کی پیدائش۔
- سنہ 1937 میں سماجی مصلح انا ہزارے کی پیدائش۔
- سنہ 1958 میں پزا ہٹ کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1988 میں ناسا نے اسپیس وہیکل ایس 213 کا تجربہ کیا۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

Intro:Body:
this day in the history of india and world
Conclusion: