ETV Bharat / briefs

تاریخ میں آج کا دن - دنیا

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 11 جون کے چنداہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 12:21 PM IST

  • سنہ 1866 میں الہ آباد ہائی کورٹ کا قیام ہوا۔
  • سنہ 1897 میں ہندوستان کے مشہور انقلابی رام پرساد ’بسمل‘ کی پیدائش۔
  • سنہ 1921 میں برازیل میں خواتین کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق فراہم کیا گیا۔
  • سنہ 1940 میں یورپی ملک اٹلی نے دوست ممالک کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1940 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی فوجوں نے جنیوا اور اٹلی کے تورين علاقے میں بم گرائے۔
  • سنہ 1940 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران اٹلی کی فضائیہ نے پہلی بار مالٹا جزیرہ پر حملہ کیا۔
  • سنہ 1942 میں امریکہ اور اس وقت کے سوویت یونین نے دوسری جنگ عظیم کے دوران لینڈ لیز سمجھوتے پر دستخط کئے۔
  • سنہ 1943 میں برطانوی فوج نے بحیرہ روم میں واقع سسلي جزیرے کے جنوب میں واقع ایک چھوٹے سے جزیرے پنٹیلیريا پر حملہ کیا۔
  • سنہ 1944 میں امریکہ کے 15 جنگی طیاروں نے ماریانا جزیرے میں واقع جاپان کے بیس کیمپ پر حملہ کیا۔
  • سنہ 1947 میں امریکہ میں دوسری عالمی جنگ کے دوران مکمل طور پر چینی کی رسد ختم ہوئی۔
  • سنہ 1964 میں جواہر لال نہرو کی خواہش کے مطابق ان کی راکھ کو ملک بھر میں بکھیرا گیا۔
  • سنہ 1987 میں مارگریٹ تھیچر مسلسل تیسری بار برطانیہ کی وزیر اعظم بنیں۔
  • سنہ 1999 میں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک لگائی۔
  • سنہ 2006 میں نیپالی پارلیمنٹ نے با اتفاق رائے سے بادشاہ کے ویٹو حق کو ختم کیا
  • سنہ 2008 میں برہموس سپرسونک میزائل کو ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیا گیا۔
  • 2012- افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد بھاری پسیاں گرنے سے میں 80 لوگوں کی موت۔

Intro:Body:

this day in the history of india

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.