- سنہ 1979 میں لوئی پنجم ڈی لوئے فرانس کے حکمراں بنے
- سنہ 1707 میں مغل بادشاہ معظم (شاہ عالم) نے آگرہ کے نزدیک ججاؤ علاقے میں ولی عہدی کی لڑائی میں بادشاہ اعظم۔1707 کو شکست سے دوچار کیا۔
- سنہ 1786 میں آئس کریم کے لئے تجارت کے مقصد سے پہلا اشتہار بنایا گیا۔
- سنہ 1824 میں نوہ کشنگ نے واشنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا۔
- سنہ 1936 میں بھارت کے سرکاری ریڈیو نٹ ورک کا نام بدل کا آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
- سنہ 1937 میں امریکہ میں نیویارک شہر کے ایک بوٹینیکل گارڈن میں دنیا کا سب سے بڑا پھول کھلا۔
- سنہ 1940 میں 93ویں کیمیائی عنصر نپٹینم کی تلاش کا اعلان کیا گیا
- سنہ 1948 میں ائر انڈیا نے ہندوستان۔انگلینڈ کے درمیان پرواز شروع کیا۔
- سنہ 1949 میں سیام کا نام بدل کا تھائی لینڈ رکھا گیا۔
- سنہ 1963 میں امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن ایجنسی(اے اے ایچ اے) سگریٹ کے خلاف مہم چلانے والی پہلی ایجنسی بنی۔
- سنہ 1968 میں برموڈا میں آئین کا نفاذ کیا گیا۔
- سنہ 1975 میں جرمنی کے میونخ میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 35 لوگوں کی موت
- سنہ 1982 میں برازیل کا مسافر طیارہ بی۔727 حادثے کا شکار، 135 افراد ہلاک
- سنہ 1986 میں عراقی جنگی طیارے نے اسعد آباد سیٹلائٹ اسٹیشن پر حملہ کیا۔
- سنہ 2012 میں پاکستان میں ایک بس میں ہوئے بم دھماکے میں 18 لوگوں کی موت اور 35 دیگر زخمی ہوئے۔
- سنہ 2013 میں امریکہ کی ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس نے ماریہ شاراپووا کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیت لیا۔
- سنہ 2014 میں روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شاراپووا نے سیمونا ہالپ کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیتا۔
آج کی تاریخ کے اہم ترین واقعات پر ایک نظر - بھارت
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 8 جون کے اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔
آج کی تاریخ کے اہم ترین واقعات پر ایک نظر
- سنہ 1979 میں لوئی پنجم ڈی لوئے فرانس کے حکمراں بنے
- سنہ 1707 میں مغل بادشاہ معظم (شاہ عالم) نے آگرہ کے نزدیک ججاؤ علاقے میں ولی عہدی کی لڑائی میں بادشاہ اعظم۔1707 کو شکست سے دوچار کیا۔
- سنہ 1786 میں آئس کریم کے لئے تجارت کے مقصد سے پہلا اشتہار بنایا گیا۔
- سنہ 1824 میں نوہ کشنگ نے واشنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا۔
- سنہ 1936 میں بھارت کے سرکاری ریڈیو نٹ ورک کا نام بدل کا آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
- سنہ 1937 میں امریکہ میں نیویارک شہر کے ایک بوٹینیکل گارڈن میں دنیا کا سب سے بڑا پھول کھلا۔
- سنہ 1940 میں 93ویں کیمیائی عنصر نپٹینم کی تلاش کا اعلان کیا گیا
- سنہ 1948 میں ائر انڈیا نے ہندوستان۔انگلینڈ کے درمیان پرواز شروع کیا۔
- سنہ 1949 میں سیام کا نام بدل کا تھائی لینڈ رکھا گیا۔
- سنہ 1963 میں امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن ایجنسی(اے اے ایچ اے) سگریٹ کے خلاف مہم چلانے والی پہلی ایجنسی بنی۔
- سنہ 1968 میں برموڈا میں آئین کا نفاذ کیا گیا۔
- سنہ 1975 میں جرمنی کے میونخ میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 35 لوگوں کی موت
- سنہ 1982 میں برازیل کا مسافر طیارہ بی۔727 حادثے کا شکار، 135 افراد ہلاک
- سنہ 1986 میں عراقی جنگی طیارے نے اسعد آباد سیٹلائٹ اسٹیشن پر حملہ کیا۔
- سنہ 2012 میں پاکستان میں ایک بس میں ہوئے بم دھماکے میں 18 لوگوں کی موت اور 35 دیگر زخمی ہوئے۔
- سنہ 2013 میں امریکہ کی ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس نے ماریہ شاراپووا کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیت لیا۔
- سنہ 2014 میں روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شاراپووا نے سیمونا ہالپ کو ہراکر فرنچ اوپن کا خطاب جیتا۔
Intro:Body:
Conclusion:
this day in the history of india
Conclusion: