ETV Bharat / briefs

ملک میں جمہوریت نہیں تاناشاہی ہے:غلام نبی آزاد

راجیہ سبھا میں حزب مخالف کے رہنما و سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔

ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ تاناشاہی ہے
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 12:48 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں راجیہ سبھا کے حزب مخالف کے رہنما اور سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے مرکز میں برسراقتدار نریندر مودی سرکار کو ہر محاذ پر ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ تاناشاہی سرکار ہے۔

ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ تاناشاہی ہے

غلام نبی نے ضلع رامبن کے راجگڑھ، گاندھری علاقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا بی جے پی حکومت میں گذشتہ پانچ برسوں میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے تیل، گیس اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں مہنگی سے مہنگی ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کے قرضے معاف نہیں ہوئے اور نہ ہی '10 کروڑ روزگار'، 15 لاکھ، ملے بلکہ غریب عوام کو سبز باغ دکھاکر اقتدار میں آتے ہی اڈانی اور امبانی کو فائدہ پہنچایا، جو ان کی پارٹی پر خرچ کرتے ہیں۔

نوٹ بندی کی وجہ سے پانچ لاکھ نوجوانوں کا روزگار ختم ہو گیا، اگر مرکز میں کانگرس برسراقتدار آئی تو کسانوں، بے روزگار غریبوں کو انصاف دیا جاے گا۔

ملک میں 25 کروڑ لوگ جن کی ماہانہ آمدنی ایک سے دو ہزار سے کم ہے ان کی اہلیہ کو سال میں 72 ہزار دیا جائے گا۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا اگر صاف و شفاف انتخابات ہوئے تو کانگریس شاندار جیت درج کرے گی۔

آزاد نے کہا کانگریس کے دور اقتدار میں ووٹوں کی چوری کو روکنے کے لیے ای وی ایم مشین متعارف کی گئی تھی، لیکن بی جے پی نے تو ای وی ایم کی بھی چوری کرتی ہے۔

Intro: رامبن // راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیراعلی غلام بنی آزاد نے مرکز میں برسراقتدار مودی سرکار کو ہر محاذ پر ناکام ہونے کا الزام لگاتے ہو کہا ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ تاناشاہی سرکار ہے
ازاد اج ضلح رامبن کے راجگڑھ، گاندھری علاقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر رتے ہوے کہا بھاجپا پچلے پانچ سالوں میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے تیل ، گیس اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں اور کھانڈ راش گھاٹوں سے غیب ہے ۔ انہوں نے بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کسانوں کے قرضے معاف,10 کروڑ روزگار , ، 15 لاگھ، دینے کے جھوٹے اور کھو کھلے واعدے کر کے انادار اور غریب عوام کو سبز باغ دکھاتے اقتدار میں آتے ہی اڈانی اور امبانی کو فائدہ ریا گیا جو انکی پارٹی پر کر چ کر تے ہے، نوٹ بندی کی وجہ سے 5 لاکھ نوجوان روزگار چلے گیا انہوں نے کہا اگر مرکز میں کانگرس برسراقتدار آئ تو کسانوں، بے روزگار غریبوں کو انصاف ریا جاے گا ۔دیش میں 25 کروڑ لوگ جن کی ماہانہ امدانی ایک سے دو ہزار سے کم ہے انکی اہلیہ کو سال میں 72 ہزار ریا جائے گا انہوں انہوں ایک سوال کے جواب میں کہا اگر صاف و شفاف انتخابات ہوی کانگریس شاندار جیت درج کرے گی بھاجپا کی شکت تہ ہوگی اور صوبہ جموں کی دونوں نشستیں بھی طرح ہارے گی انہوں نے کہا کانگریس کے دور میں ووٹوں کی چوری کو روکنے کے لئے ای وی ایم مشین متعارف کی گئے تھی لیکن بی جے پی ایسی سرکار ہے جو ای وی ایم کی بھی چوری کرتی ہے انہوں نے بھاچپا کے قومی جزل سیکرٹری رام مادھو کے جیت کے دعوے کو مترد کرتے ہو ے کہا ی صوبہ جموں کی دونوں نشستیں وہ چوری سے ہی جیت سکتے ہے
visual.....
byte...GN.Azad

Body: اجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیراعلی غلام بنی آزاد نے مرکز میں برسراقتدار مودی سرکار کو ہر محاذ پر ناکام ہونے کا الزام لگاتے ہو کہا ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ تاناشاہی سرکار ہے

Conclusion:ی سرکار ہے جو ای وی ایم کی بھی چوری کرتی ہے انہوں نے بھاچپا کے قومی جزل سیکرٹری رام مادھو کے جیت کے دعوے کو مترد کرتے ہو ے کہا ی صوبہ جموں کی دونوں نشستیں وہ چوری سے ہی جیت سکتے ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.