ETV Bharat / briefs

جنوبی کوریا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ - جنوبی کوریا کی خبریں

جنوبی کوریا میں 26 فروری کو کورونا ویکسینیشن بڑے پیمانے پر متعارف کروائی گئی ہے۔ ملک میں مجموعی طور پر 2،409،975 افراد کو کووڈ 19 ویکسین دی جاچکی ہے جن میں سے 1،26،503 فراد کو دونوں ویکسین دیئے گئے ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Apr 27, 2021, 1:44 PM IST

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 512 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1،19،898 تک پہنچ گئی۔

ملک میں ہر روز کورونا کے نئے کیسز پچھلے دن سے تھوڑا سا بڑھ کر 500 سے اوپر ہوچکے ہیں ، لیکن گزشتہ دو دن سے یہ 600 کی تعداد سے نیچے ہی رہی ہے۔

اس سے قبل گزشتہ سال 8 نومبر کو سیول اور اس کے آس پاس کے صوبے گیانگی میں چھوٹے کلسٹرانفیکشنز کے ساتھ ساتھ باہر سے آنے والے لوگوں کی وجہ سے یومیہ ہونے والے انفیکشن میں تین گنا اضافہ ہوا تھا۔ابھی تک ملک میں 87.2 لاکھ افراد کا کورونا ٹسٹ کیا جاچکا ہے ، ان میں سے 85.25 لاکھ رپورٹس منفی سامنے آئیں اور 76،508 معاملات کی جانچ کی جارہی ہے۔

جنوبی کوریا میں 26 فروری کو کورونا ویکسینیشن بڑے پیمانے پر متعارف کروائی گئی ہے۔ ملک میں مجموعی طور پر 2،409،975 افراد کووڈ 19 ویکسین دی جاچکی ہے جن میں سے 1،26،503 فراد کو دونوں ویکسین دیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.