ETV Bharat / briefs

آئی اے ایس افسر معطل

الیکشن کمیشن نے اڈیشہ میں کرناٹک بیچ کے آئی اے ایس افسر محمد محسن کو الیکشن میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 17, 2019, 11:39 PM IST

الیکشن کمیشن نے آئی اے ایس افسر کو معطل کیا

کمیشن نے سمبل پور میں عام انتخابی مبصر کی حیثیت سے تعینات محسن کو کمیشن کی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے کے الزام میں بدھ کی رات معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔

کمیشن کے سکریٹری راکیش کمار کے ذریعے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ محسن نے کمیشن کی جانب سے 22 مارچ اور 10 اپریل کو جاری ہدایات کے مطابق کام نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کو معطل کیا جا رہا ہے۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کی سرینگر پارلیمانی نشست میں کل انتخابات ہونے تے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہےکہ اس بار ریاست کی سیاسی جماعتوں کے پاس بجلی، پانی اور سڑکوں کے علاوہ دفعہ 35اے اور 370 کو بچانے کا مسالا بھی ہے۔

Body:وادی کے راے ہیندگاوں کا ماننا ہے کی " بیشق ریاست میں بنیادی ضرورتوں کا فقدان ہے لیکن ریاست کی پہچان کو بچانے کی شدید ضرورت ہے۔"

مقامی لوگوں کا کہنا تھا کی "1947 سے ریاست میں تراقی کے نام پر کچھ نہی ہوا اور اس سب کے لیے دونوں ریاستی اور مرقازی حوقومتے زمیدار ہیں۔ اگر چہ یہ کافی نہی تھا تو گوزشتا پانچ برسوں میں ریاست کے حالت کافی زیادہ خراب ہو گیے۔"

بیشتر لوگوں کا ماننا تھا کہ "کل راے ہیندگاوں کو بدچد کر انتخابات میں حسا لینا چاہیے تاکہ بی جے پی جیسی مسلم مخالف جاماتون کو ریاست کی سیاست سے دور رکھا جا سکے۔"

وازہ رہے کی تمام عسکریت پسند تنظیمیں اور علیحدگی پسند رہنماوں نے عوام سے انتخابات کا بائیکاٹ اور ہڑتال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سرینگر میں کافی لوگ علیحدگی پسند رہنماوں کے انتخابات بائیکاٹ کال کی حمایت بھی کرتے نذر آئے ۔

ان کا ماننا ہے کی "جب یے حکماتے صرف اپنے مفادات کے بارے میں سوچتی ہے تو ہم ان کا بائیکاٹ کیوں نہ کرے؟"

Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.