ETV Bharat / briefs

ٹیکسی حادثہ میں چھ افراد ہلاک متعدد زخمی - چھ افراد ہلاک

مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارا کے ساکولی کے قریب ایک ٹیکسی پل سے80 فٹ نیچے ندی میں گر گئی جس میں چھ افراد ہلاک جب کہ دیگر سات زخمی ہوگئے۔

ٹیکسی حادثہ میں چھ افراد ہلاک متعدد زخمی
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 5:51 AM IST

اطلاعات کے مطابق ٹیکسی ندی کے اوپر پل سے تیز رفتار سے جارہی تھی کہ اچانک ٹیکسی کا ٹائر پھٹ گیا ٹیکسی بے قابو ہوکر پل کی ریلنگ توڑتے ہوئے پل سے 80 فٹ نیچے ندی میں گرگئی۔

اطلاعات کے مطابق ٹیکسی میں 13 مسافر سوار تھے جن میں 6 کی موت ہوگئی، جب کہ تین خواتین شدید زخمی ہوئیں ہیں۔ جنہیں بھنڈرا کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.