ETV Bharat / briefs

امت شاہ کے روڈ شو سے قبل تنازع - فلیکس

مغربی بنگال میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے روڈ شو سے قبل بینر، فیسٹون، فلیکس اور جھنڈے پھاڑنے کے سبب کولکاتاکے لینن سرانی میں تنازع پیدا ہوگیا ہے۔

امت شاہ کے روڈ شو سے قبل تنازع
author img

By

Published : May 14, 2019, 5:21 PM IST

Updated : May 14, 2019, 5:57 PM IST

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے روڈ شو سے قبل بینر،فیسٹون ،فلیکس اور جھنڈہ پھاڑنے کے سبب کولکاتاکے لینن سرانی میں تنازع کھڑا ہوگیا۔

امت شاہ کے روڈ شو سے قبل تنازع
امت شاہ کے روڈ شو سے قبل تنازع
بی جے پی کے مرکزی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کہاکہ ممتا بنرجی کی کمزور حکومت کی وجہ سے مغر بی بنگال ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ بنگال میں قانون کوئی چیز نہیں ہے۔بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے روڈ شوسے قبل بینر،فیسٹون ،فلیکس اور جھنڈہ پھاڑنےکا واقعہ واقعی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہاکہ ممتادیدی کوکل 42 سیٹوں پر جیت کا یقین ہے تواپوزیشن پارٹیوں کےبینر،فیسٹون ،فلیکس اور جھنڈہ پھاڑنے کی ضرورت کیاہے۔وہ کس سے خوفزدہ ہیں۔بی جے پی کے رہنماکے مطابق مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ کولکاتاپولیس اور مغر بی بنگال پولیس کی بدولت لوگوں کے جذبات کب تک دباسکتی ہیں۔ بنگال میں تبدیلی کاآ غاز ہوچکاہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : May 14, 2019, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.