ETV Bharat / briefs

جیٹ ایئرویز کے حصص کے فروخت کے لیے ٹینڈر - مالیاتی بحران سے دوچار پرائیویٹ طیارہ سروس

مالیاتی بحران سے دوچار پرائیویٹ طیارہ سروس کمپنی جیٹ ایئرویز کی حصہ داری فروخت کرنے کے لیے اس کے قرض دینے والے بینک 6 اپریل کو ٹینڈر جاری کریں گے۔

جیٹ ایئرویز کے حصص کے فروخت کے لیے ٹینڈر
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 3:09 AM IST

اسٹیٹ بینک کی قیادت والے بینکوں کے اتحاد نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ اس سلسلے میں ان کی میٹنگ ہوئی جس میں حالات کا جائزہ لیا گیا۔

میٹنگ میں یہ طے کیا گیا کہ بینکوں کے زیر قیادت حل کے تحت کمپنی کے حصص مرحلہ وار طریقے اور معینہ حد کے اندر فروخت کیے جائیں گے۔

ٹینڈر 6 اپریل کو مدعو کیے جائیں گے اور 9 اپریل کو درخواست دینے کی آخری تاریخ ہو گی۔ اس دوران دیگر متبادل پر بھی غور کیا جائے گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.