ETV Bharat / briefs

تلگو اداکارہ لاپتہ - راجیشوری مہیلا ہاسٹل

تلگو کے مختلف سیریلس میں کام کرنے والی ادکارہ للتا 11 جون سے لاپتہ ہے

hyderabad
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 6:49 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع اننت پور سے تعلق رکھنے والی للتا حیدرآباد کے امیرپیٹ میں واقع راجیشوری مہیلا ہاسٹل میں رہتی تھیں۔
افراد خاندان کے مطابق انکا فون بھی کئی دنوں سےبند ہےاور رابطہ منقطع ہے۔
للتا کے والدین نے ایس آر نگر پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
للتا کی بہن رامانو جما کے مطابق بننی نامی شخص نےانکی بہن کو کسی نامعلوم جگہ پر منتقل کیا ہے۔
تاہم پولیس اس سلسلہ میں ہر زاویہ سے تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.