وائرل ویڈیو میں ایک ٹیچر بچّوں پر مسلسل لاٹھیاں برسا رہا ہے،جبکہ دیگر اساتذہ کُرسیوں پر بیٹھے تماشا دیکھ رہے ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن لاء بورڈ، کی ٹیم نے ہاسٹل کا دورہ کیا اور معاملے کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے اور اس پر کارروائی کا یقین دلایا۔
واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے استاد کو معطل کرنے کے احکامات صادر کرکے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔