مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے عالم نازار میں رہنے والی فیملی ٹیکسی میں ہی اپنے بچے کو چھوڑ کر چلی گئی تھی.
ٹیکسی ڈرائیور کو کچھ دیر بعد پیچھے کی سیٹ پر نظر پڑی انہوں نے دکھا کہ بچہ پڑا ہوا ہے.
ٹیکسی ڈرائیور پولیس سے رابطہ کیا اور پورے معاملے کا خلاصہ کیا.
پولیس اور ڈرائیور نے بچے کی فیملی سے رابطہ کیا اور گھر پہنچ کر بچے کو ان کے حوالے کر دیا.
ٹیکسی ڈرائیور کا کہنا ہے کہ فیملی اپنے بچے کے ساتھ ئیرپورٹ سے عالم بازار لے کر پیری پیڈ ٹیکسی لی.
فیملی کو بیت جلدی تھی. وہ جلد بازی میں بچے کو چھوڑ کر چلے گئے.
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ پورا معاملہ لاپرواہی کا ہے. کسی کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کی گئی ہے.
واضح رہے کہ فیملی نے ائیرپورٹ سے عالم بازار جانے کے لئے پری پیڈ ٹیکسی کراے پر لیا اور منزل پر پہنچنے کے بعد جلدبازی میں وہ اپنے بچے کو ٹیکسی میں ہی چھوڑ کر چلے گئے.