ETV Bharat / briefs

'گیم اوور' کا ٹیزر ریلیز - گیم اوور

بالی وڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو ایک اور مزاحیہ فلم سے ریجنل سنیما میں واپسی کرنے جا رہی ہیں۔

'گیم اوور' کی ٹیزر ریلیز
author img

By

Published : May 15, 2019, 6:05 PM IST

Updated : May 15, 2019, 11:24 PM IST

تاپسی پنو کی تھریلر فلم 'گیم اوور' کا ٹیزر ریلیز ہو گئی ہے۔ سوا منٹ سے اوپر کے اس ٹیزر میں تاپسی پنو کو پریشانی کا سامنا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

فلم کا پلاٹ ابھی ظاہر نہیں کیا گیا ہے، لیکن فلم میں ویڈیو گیم کا اہم رول ہونے والا ہے۔

ٹیزر میں 90 کی دہائی کے ویڈیو گیم کو دکھایا گیا ہے۔

اس ٹیزر کو شیئر کرتے ہوئے تاپسی پنو نے کہا کہ'ہم سبھی کے پاس دو زندگی ہوتی ہے۔ دوسری تب شروع ہوتی ہے جب ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ اب صرف ایک باقی ہے'۔

اس فلم سے تاپسی ریجنل سنیما میں واپسی کرنے جا رہی ہیں۔

اشون سرونن کی ہدایت کاری میں بنی یہ فلم 14 جون کو ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : May 15, 2019, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.