مئو میں تقریباً 39 کلومیٹر کی طویل تمسا ندی اب شاید آلودگی سے پاک ہوجائے۔
حکومت اترپردیش کے اس اقدام سے اب یہ ممکن ہوتا نظر آرہا ہے۔
تمسا ندی کو شفاف کیا جارہا ہے
اترپردیش کے مئو ضلع سے گزرنے والی تمسا ندی کو غلاظت اور آلودگی سے پاک کرنے کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔
Uttar perdesh
مئو میں تقریباً 39 کلومیٹر کی طویل تمسا ندی اب شاید آلودگی سے پاک ہوجائے۔
حکومت اترپردیش کے اس اقدام سے اب یہ ممکن ہوتا نظر آرہا ہے۔
Intro:ندیاں کبھی آبپاشی کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی فراہمی کا ذریعہ بھی رہی ہیں. لیکن متبادل حالات میں ندیاں آلودگی کا ضامن بن گءیں ہیں. ان کا پانی پینے لاءق ہی نہیں رہا. ندیوں میں غلاظت کا انبار نظر آتا ہے. لیکن اب اترپردیش کے مءو ضلع سے گزرنے والی تمسا ندی کو غلاظت اور آلودگی سے نجات دلانے کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے. پیش ہے مءو سے سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ...
Body:مءو میں تقریباً 39 کلومیٹر کی مسافت طے کر نے والی تمساندی اب شاید آلودگی سے عاری ہو جائے. حکومت اترپردیش کی جانب سے شروع ہوئی ایک بڑی مہم سے یہ ممکن ہوتا نظر آرہا ہے. 1500 سے زائد ملازمین اور پانچ سو مقامی افراد اس مہم کا حصہ بن گءے ہیں. ندی سے غلاظت صاف کرنے اور برآمدات کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم سے ختم کر نے کا کام جنگی پیمانہ پر جاری ہے. اس کام کے لئے ناویں بھی لگائی گئی ہیں. موقع پر افسران خود اس پائلٹ پروجیکٹ کی نگرانی کررہے ہیں.
Conclusion:تمساندی کی صفائی کا کام ہر روز الصبح شروع ہو جاتا ہے. اس دوران سب سے پہلے پانی میں موجود فنگس اور جل کمبھی نامی پودھے کو باہر نکالا جاتا ہے. جو کہ ندی میں آلودگی کی ایک بڑی وجہ ہیں. نو جون سے شروع ہوئی یہ مہم 19 جون تک جاری رہے گی.
باءٹ. آشیش کمار سنگھ، اے ڈی او /پروجیکٹ آفیسر
مانگی رام، گاءو پردھان،
راجیش یادو، سکریٹری
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو