ETV Bharat / briefs

ظہیر آباد میں اردو سرگرمیاں حکومت کی عدم توجہی کا شکار - urdu acadmi

کبھی اردو مشاعروں کے انعقاد کے لیے ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی کے شہر ظہیر آباد میں اردو ادبی سرگرمیاں حکومت کی عدم توجہی کے باعث مانند پڑ چکی ہیں۔

ظہیر آباد میں اردو سرگرمیاں حکومت کی عدم توجہی کا شکار
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 11:50 PM IST

یہاں ادیبوں اور شاعروں کی پہلے کی طرح پذیرائی نہیں ہوتی جس سے مقامی شعراء مایوسی کا شکار ہیں وہیں نوجوان اردو دا نسل کو ادبی سرگرمیوں میں خاص دلچسپی نہیں رہی۔

ظہیر آباد میں کئی نامور شعراء اور ادیب موجود ہیں جو اپنی کوشش سے ادبی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور نوجوانوں کو اس اس سے وابستہ کرو آنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ان سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے کسی قسم کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

ظہیرآباد کے معروف شاعر ایڈوکیٹ شفیع الدین سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

ادب سے سے تعلق رکھنے والے ظہیر آباد کے شاعر شفیع الدین ایڈوکیٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے حکومت تلنگانہ اور اردو اکیڈمی سے ظہیر آباد میں اردو سرگرمیوں کی سرپرستی کرنے اور ان سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے آڈیٹوریم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا اور امید ظاہر کی کہ اردو اکیڈمی کی سرپرستی سے ظہیرآباد کے شعراء و ادیبوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

Intro:کبھی اردو مشاعروں کے انعقاد کے لئے مشہور ظہیر آباد میں اردو ادبی سرگرمیاں حکومت کی عدم توجہی کے باعث مانند پڑ چکی ہیں اب یہا ہاں ادیبوں اور شاعروں کی پہلے کی طرح پذیرائی نہیں ہوتی جس سے مقامی شعراء مایوسی کا شکار ہیں وہیں نوجوان اردو دا نسل کو ادبی سرگرمیوں میں خاص دلچسپی نہیں رہی_
ظہیر آباد میں کئی نامور شعراء اور ادیب موجود ہیں جو اپنی کوشش سے ادبی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور نوجوانوں کو اس اس سے وابستہ کرو آنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ان سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے کسی قسم کی سہولیات میسر نہیں ہیں

Body:ادب سے سے تعلق رکھنے والے ظہیر آباد کے شاعر شفیع الدین ایڈوکیٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے حکومت تلنگانہ اور اردو اکیڈمی سے ظہیر آباد میں اردو سرگرمیوں کی سرپرستی کرنے اور ان سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے آڈیٹوریم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا اور امید ظاہر کی کہ اردو اکیڈمی کی سرپرستی سے ظہیرآباد کے شعراء و ادیبوں کی حوصلہ افزائی ہوگی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.