ETV Bharat / briefs

شام میں دھماکہ، متعدد ہلاک

شام کے شمالی حصے میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 13 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

شام میں دھماکہ، متعدد ہلاک
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 12:52 PM IST

ملک شام میں باغیوں کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 'یہ دھماکہ اعزاز شہر میں کیا گیا، جہاں ترک حمایت یافتہ باغیوں کا قبضہ ہے'۔

شام میں دھماکہ، متعدد ہلاک

اس دھماکے 13 ہلاکت کے علاوہ درجنوں افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ دھماکہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب لوگ ایک مسجد میں افطار کرکے مسجد سے باہر نکل رہے تھے کہ بارود سے بھری ایک گاڑی نے لوگوں کو روند دیا۔

Intro:Body:

WELCOME

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.