ETV Bharat / briefs

سپریم کورٹ سے کھیلنا مہنگا پڑے گا: چیف جسٹس - مظفرپور شیلٹر ہوم

سپریم کورٹ نے مظفر پور شیلٹر ہوم کیس میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے سی بی آئی کے سابق عبوری ڈائریکٹر کی سخت سرزنش کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔

سپریم کورٹ سے کھیلنا مہنگا پڑے گا
author img

By

Published : Feb 8, 2019, 9:47 AM IST

مظفرپور شیلٹر ہوم کیس کی تحقیقات کررہے سی بی آئی افسر اے کے شرما کے تبادلے کے پیش نظر سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے سابق عبوری ڈائریکٹر ایم ناگیشور راؤ کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔

  • Supreme Court seeks personal appearance on February 12 of former interim CBI director M Nageswara Rao and one other official, incharge of Director Prosecution, associated in the transfer of CBI officer AK Sharma probing Muzaffarpur shelter home case. pic.twitter.com/d3liyHqJ87

    — ANI (@ANI) February 7, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
undefined

اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہا کہ ناگیشور راؤ نے عدالتی احکامات سے کھلواڑ کیا ہے، آپ کو بھگوان ہی بچائیں گے۔

سی بی آئی کے وکیل نے بتایا کہ ایم ناگیشور سمیت دو افسر اے کے شرما کے تبادلے میں شامل تھے۔

  • “We are going to take it very very seriously. You have played with order of Supreme Court of India. God help you. Never play with SCs order,”Chief Justice Ranjan Gogoi says after CBI counsel informed that 2 officials including M Nageswara Rao were involved in transferring Sharma. https://t.co/LSTnGwoJiY

عدالت نے کہا کہ سی بی آئی کے عبوری ڈائریکٹر ایم ناگیشور راؤ نے عدالت سے اجازت لیے بغیر مظفر پور شیلٹر ہوم میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی تشدد اور ریپ کیس کی تحقیقات کررہے افسر اے کے شرما کا تبادلہ کر دیا، یہ عدالت کی بے عزتی ہے اور اسے ہم قطعی برداشت نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ جب آلوک ورما کو سی بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹایا گیا، تب ناگیشور راؤ کو سی بی آئی کی کمان سونپی گئی تھی، اسی دوران انہوں اے کے شرما کا تبادلہ کردیا جبکہ سپریم کورٹ نے ایسا کرنے سے منع کیا تھا۔

واضح رہے کہ اے کے شرما ہی اس وقت مظفر پور شیلٹر ہوم کیس کی جانچ کر رہے تھے۔

غور طلب ہے کہ سپریم کورٹ نے اے کے شرما کے تبادلے کی کارروائی میں شامل سی بی آئی کے سابق ڈائیریکٹر ایم ناگیشور راؤ سمیت دوسرے تمام افسروں کو بھی 12 فروری کو پیش ہونے کے لیے کہا ہے، اور ساتھ میں عبوری ڈائریکٹر ایم ناگیشور راؤ کو ہتک عزت کا نوٹس بھی بھیجا ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو سپریم کورٹ نے بہار کے مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے میں ریاستی حکومت کو سرزنش لگاتے ہوئے معاملے کی سماعت پٹنہ سے دہلی منتقل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

عدالت نے معاملے کو پٹنہ سے دہلی کی پاکسو عدالت کو بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے دو ہفتے کے اندر معاملے کی سنوائی شروع کرنے اور چھ مہینے کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست بہار کے ضلع مظفرپور میں 31 مئی 2018 کو ایک شیلٹر ہوم میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد کچھ بچیوں کے حاملہ ہونے کی بھی تصدیق ہوئی تھی۔

undefined

سپریم کورٹ نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور سی بی آئی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ بچیوں کے معاملے میں حکومت غیرسنجیدہ ہے۔

چیف جسٹس گگوئی نے کہا کہ یہ کیس بہار کے مظفر پور سے دہلی کے ساکیت کورٹ کو منتقل کیا جاتا ہے، اتنا ہی نہیں، عدالت نے اس معاملے کی سماعت چھ ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔ جسٹس گوگوئی نے کہا 'بہت ہو گیا۔ ہم بہار کے چیف سکریٹری (دیپک کمار) کو حکم دیتے ہیں کہ وہ عدالت میں پیش ہوں'۔

Intro:Body:

supreme court say m nageswara rao committed contempto of court transferring cbi officer ak sharma in muzaffarpur shelter home rape case

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.