ETV Bharat / briefs

مودی اور امت شاہ پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس - الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس

عدالت عظمی نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ بی جے پی صدر امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی پر چھ مئی تک فیصلہ کریں۔

مودی اور امت شاہ پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:15 PM IST

ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کے معاملے میں مودی اور امت شاہ کے خلاف کانگریس رہنما سشمتا دیو کی شکایت پر سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر تے ہو ئے کہا کہ مودی اور امت شاہ پر ضابطہ اخلاق کے جتنے بھی معاملات ہے چھ مئی تک حل ہوجانا چاہیے۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن کو کانگریس کی عرضی پر نوٹس جاری کیا تھا۔ کانگریس رہنما سشمتا دیو نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں مودی اور امت شاہ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔

کانگریس رہنما سشمتا دیو نے سپریم کورٹ سے کہا کہ مودی اور امت شاہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کے خلاف شکایتوں پر الیکشن کمیشن شنوائی نہیں کررہا ہے۔ اس پر الیکشن کمیشن نے بتایا کہ11 شکایتوں میں سے تین شکایتیں حل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات کے دوران مودی اور امت شاہ پر'نفرت پھیلانے والے بیان' پر اور سیاسی مطلب کے لیے فورسز کے استعمال کا الزام ہے۔جب کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو دو معاملوں میں پہلے ہی کلین چٹ دے چکا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.