ETV Bharat / briefs

انتخابی ریلی میں ٹریفک کی خلاف ورزی - حکمراں جماعت اور حریف پارٹیوں

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوران حکمراں جماعت اور حریف پارٹیوں کی با ئیک ریلی میں ٹریفک قوانین کی خوب خلاف ورزیاں کی گئیں۔

انتخابی ریلی میں ٹریفک کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 12:08 PM IST

سرعام ٹریفک کی خلاف ورزی کے باوجود کولکاتا پولیس خاموش ہے۔ریلی کے دوران موٹر سائیکل پر سوار سیاسی پارٹیوں کے حامی بغیرہیلمٹ سڑکوں پر موٹر سائیکل دوڑا رہے ہیں۔
کولکاتا ،ہوڑہ،شمالی 24پرگنہ ، جنوبی 24 پرگنہ میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور حریف پارٹیوں کی جانب سے ریلی کے انعقاد کئے جا رہے ہیں۔ان ریلییوں میں ٹریفک رول نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔سی پی آ ئی ایم اور بی جے پی نے حکمراں جماعت کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی۔
سرجیت ساہا(بی جے پی صدر ہوڑہ)نے کہاکہ حکمراں جماعت کی ریلی میں تریفک کی ورزی کی جا تی ہے مگر کولکاتا پولیس اور مغر بی بنگال سب کچھ دکھ کر بھی خاموش رہتی ہے۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں کے خلاف کوئی کارروا ئی نہیں کرتی ہے۔ پولیس کی بی بسی کے سبب الیکشن کمیشن سے شکایت کی گئی۔سی پی ایم کے امیدوارسمترا ادھکاری کے مطابق الیکشن کی خلادف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن سخت کارروا ئی کرنی چا ہئے ۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں نے تمام حدیں پارکردیں ہیں۔ترنمول کانگریس کے ہاوڑہ ضلع صدر نے کہاکہ انتخابی مہم کے دوران الیکشن کی خلاف ورزی کرنے پر ضرورکارروا ئی ہونی چا ہئے۔ترنمول کانگریس کی ریلی کے دوران ٹریفک کی خلاف ورزی نہیں کی جا تی ہے۔ ریلی کے دوران 20 موٹر سائیکل سوار اگربغیر ہیلمٹ کے ریلی میں شامل ہو جا تے ہیں تواس میں پارٹی کی کیا غلطی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.