ETV Bharat / briefs

مسلم بوائے فرینڈ بنانے پرپاپا نے تھپڑ مارا تھا: سونینا روشن - سونینا روشن

'میں ایک مسلمان شخص کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھی، جس وجہ سے گذشتہ سال میرے پاپا راکیش روشن نے مجھے تھپڑ مارا تھا اور کہا تھا جس سے میں محبت کرتی ہو وہ ایک دہشت گرد ہے'۔

پاپا نے تھپڑ مارا تھا: سونینا روشن
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 8:47 AM IST

بالی وڈ اداکاررتک روشن کی بہن سونینا روشن حالیہ دنوں میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ کی اور اپنی فیملی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

سونینا روشن نے ایک انٹرویو کے دوران ان کے بارے میں چل رہی بحث پر خاموشی توڑی اور قبول کیا کہ ان کے والد راکیش روشن نے انھیں تھپڑ رسید کیا تھا۔

دراصل اداکارہ کنگنا راناوت کی بہن رنگولی چندیل نے ٹوئٹ کرکے بتایا تھا کہ سونینا روشن کو ان کے اہل خانہ کی طرف سے کافی پریشانیوں کا سامنا ہے۔

رنگولی چندیل نے دعوی کیا تھا کہ سونینا روشن کو دہلی کے ایک مسلمان صحافی سے محبت ہو گئی تھی، جس پر ان کے پریوار نے انہیں جسمانی طور پر پریشان کیا۔

تاہم اب سونینا روشن نے خود اس معاملہ پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے پیکولا سے بات چیت کے دوران کہا کہ 'رنگولی چندیل نے اپنے ٹویٹ میں جو کچھ بتایا وہ مکمل طور پر سچ ہے'۔

انہوں نے کہا کہ میں ایک مسلمان شخص کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھی، جس وجہ سے گذشتہ سال میرے پاپا راکیش روشن نے مجھے تھپڑ مارا تھا اور کہا تھا جس سے میں محبت کرتی ہو وہ ایک دہشت گرد ہے۔

سونینا نے بتایا ' میں چاہتی ہو کہ میرے اہل خانہ اسے قبول کریں،میرے اہل خانہ نے میری زندگی سخت کر دی ہے اور میں یہ سب برداشت نہیں کر سکتی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.