ETV Bharat / briefs

گیا: گرمی کی شدت، اسکولز میں تعطیل کی ہدایت

author img

By

Published : May 9, 2019, 3:33 PM IST

شدید گرمی مسلسل اضافے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ نے اسکولز کو چھٹی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

بہار میں گرمی کی چھٹی کی ہدایت

ریاست بہار کے ضلع گیا میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اسی ضمن میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کو تعطیل کی ہدایت دی ہے۔

بہار میں گرمی کی چھٹی کی ہدایت

واضح رہے کہ گیا میں 11 مئی سے 29 مئی تک پہلی جماعت سے آٹھویں تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں تعطیل رہے گی۔

یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بدھ کی شام سکولز کے لیے یہ ہدایت جاری کیں، جبکہ گرمی کی تعطیل کے بعد 30 مئی سے دوبارہ اسکول کھلیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا میں شدید گرمی اور لو چل رہی ہے، گزشتہ چار روز سے گرمی کی شدت میں لگاتار اضافہ ہوا ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے سبھی بلاک کے ایجوکیشن آفیسر کے علاوہ پرائمری اور مڈل سکولز کے پرنسپل کو ہدایت دی ہے کہ 11 مئی سے تعطیل کو یقینی بنائیں۔

Intro:ڈی ایم نے اسکولوں کو گرمی کی چھٹی کی ہدایت دی

بھارتی ریاست بہار کے گیا ضلع میں گرمی کی شدت میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے، اسی کے پیش نظر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو تعطیل کی ہدایت دی ہے۔

Body:گیا میں 11 میں سے 29 مئی تک پہلی جماعت سے آٹھویں تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول میں تعطیل رہے گی۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے بدھ کی شام اسکولوں کے لیے یہ ہدایت جاری کی۔ گرمی کی تعطیل کے بعد 30 مئی سے دوبارہ اسکول کھلیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا میں شدید گرمی اور لو چل رہی ہے۔ گزشتہ چار روز سے گرمی کی شدت میں لگاتار اضافہ ہوا ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے سبھی بلاک کے ایجوکیشن آفیسر کے علاوہ پرائمری اور مڈل اسکولوں کے پرنسپل کو ہدایت دی ہے کہ 11 مئی سے تعطیل کو یقینی بنایا جائے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.