ETV Bharat / briefs

سٹے بازی کے الزام میں پولیس جوان گرفتار

ممبئی کے دادر علاقے میں رامی گیسٹ ہاؤس میں عالمی کپ 2019 کے میچ میں سٹہ بازی کرنے والے میکن چندریش شاہا( 33 ) اور منیش وجے (31 ) گیانیشور پربھاکر کھرموٹے (34) کو سٹے بازی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

author img

By

Published : Jun 27, 2019, 4:58 PM IST

سٹے بازی کے الزام میں پولیس جوان گرفتار

تفتیش کے دوران یہ واضح ہوا کہ گیانیشور پربھاکر کھرموٹے ممبئی کے بائیکلہ پولیس تھانے میں بطور سب انسپکٹر تعینات تھے۔ پولیس نے جائے واردات سے 6 موبائل فون اور 1,93,200روپے نقد بر آمد کیے۔

پولیس نے ملزمین کو کورٹ میں پیش کیا جہاں کورٹ نے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔

تفتیش کے دوران یہ واضح ہوا کہ www.lotusbook247.com نام کی اس ویب سائٹس پر یہ لوگ میچ پر سٹہ لگاتے تھے اور موبائل فون سے ایک دوسرے سے تال میل کرتے تھے۔ حالانکہ کئی سٹہ باز اب بھی فرار ہیں جو اس میں ملوث تھے۔

حالانکہ گرفتاری کے بعد ہی انہیں ممبئی پولیس کمشنر کے حکم کے بعد نوکری سے معطل کر دیا گیا ہے۔

اس سے پہلے بھی ممبئی کے ڈی بی مارگ پولیس تھانے کی حدود میں 2 سٹہ بازوں کو لاکھوں روپےکے ساتھ ایک پانچ ستارہ ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا۔چھان بین میں پتا چلا تھا کہ اس سیزن میں انہوں نے ایک کروڑ سے زیادہ کی رقم سٹے بازی میں بھارت سے دوسرے ممالک میں منتقل کی ہے ۔

Intro:
سٹے بازی کے الزام میں گرفتار ہوا پولیس جوان

ممبئی کے دادر علاقے میں رامی گیسٹ ہاؤس میں ورلڈ کم سیریز ٢٠١٩ کے میچ کو لیکر سٹے بازی کرنے والے میکن چندریش شاہا( ٣٣ برس ) اور منیش وجے (٣١ برس ) گیانیشور پربھاکر کھرموٹے (٣٤ برس) کو سٹے بازی کے الزام میں گرفتار کیا ہے ..کہاں بین ہوئی تو پتا چلا کہ گیانیشور پربھاکر کھرموٹے ممبئی کے بائیکلہ پولیس تھانے میں بطور سب انسپکٹر تعینات ہے پولیس نے جائے واردات سے ٦ موبائل فون اور ١٩٣٢٠٠ روپے کیش برآمد کیے..پولیس نے ملزمین کو کورٹ میں پیش کیا جہاں کورٹ نے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ..

چھان بنے میں پتا چلا کہ www.lotusbook247.com نام کی اس ویب سائٹس پر یہ لوگ کرکٹ پر سٹہ لگاتے تھے اور موبائل فون سے ایک دوسرے سے تال مل کرتے تھے حالانکہ کئی سٹوری ابھی بھی فرا ہیں جو اس کاروبار میں شامل تھے ..

سٹے کے اس کاروبار میں پولیس والے کی گرفتاری کے بعد ممبئی پولیس کی پھر ایک بار کرکری ہو رہی ہے حالانکہ گرفتاری کے بعد ہی اسے ممبئی پولیس کمشنر کے حکم کے بعد نوکری سے معطل کر دیا گیا ہے ..

اس سے پہلے بھی ممبئی کے ڈی بی مارگ پولیس تھانے کی حد میں ٢ سٹوریوں کو لاکھوں روپےکے ستہ ایک پانچ ستارہ ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا ..چھان بین میں پتا چلا کہ صرف اس سیزن میں انہونے ١ کروڈ سے زیاد کی رقم سٹے بازی میں بھارت سے دوسرے ممالک میں منتقل کی ہے ..

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.