ETV Bharat / briefs

کشمیر یونیورسٹی میں احتجاج

جموں کشمیر میں جماعت اسلامی پر پانچ برس کی پابندی عائد کرنے کے خلاف کشمیر یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

میر یونیورسٹی میں احتجاج
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 5:04 PM IST

جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی پر حکومت کی طرف سے پانچ برس کی پابندی کے خلاف یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے درجنوں طلبا نے شعبہ تاریخ سے شعبہ ہیومنیٹیز تک ایک ریلی نکالی۔

مظاہرے کے دوران طلبا نعرہ بازی بھی کررہے تھے۔

میر یونیورسٹی میں احتجاج
میر یونیورسٹی میں احتجاج

احتجاجی طلبا نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر 'جماعت اسلامی پر پابندی، اسلام پر پابندی' اور 'ہم جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں' کے نعرے لکھے تھے۔

ایک طالب علم نے کہا کہ 'احتجاجی ریلی شعبہ ہیومینٹیز میں پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی ہے'۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پانچ برس کی پابندی عائد کی ہے۔

جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پابندی کے بعد وادی میں تمام سیاسی، مذہبی، سماجی و تجارتی تنظیموں کی طرف سے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پابندی عائد کرنے کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:

student protest against banned jamat e islami in jammu kashmir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.