ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں تین طلبا ہلاک، متعدد زخمی - تین طلبا ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک ڈمپر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں تین طلبا ہلاک، تین شدید زخمی ہوئے ہیں، اور ایک طالب علم لاپتہ ہے۔

رامبن: سڑک حادثے میں تین طلبا ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 6:53 PM IST

پولیس کے مطابق آج تین بجے ایک ڈمپر کرول- کمیت رامبن سے ہالہ جارہا تھا کہ کرول کے مقام پر ڈگری کا لج کے قریب ڈمپر بے قابو ہوکر دریا چناب میں گر گیا اس میں سوار چھ طلبا جو میڈل اسکول کرول کے تھے۔ جس میں تین طلبا کی موت ہوگئی، تین زخمی ہوئے ہیں۔

رامبن: سڑک حادثے میں تین طلبا ہلاک، متعدد زخمی

اس حادثے میں ڈمپر ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔

حادثہ میں خبر سنتے ہی مقامی لوگ اور سیول رضاکار اور پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں دو کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے اور انکو مزید علاج کے لیے میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا گیا ۔

ہلاک والے بچوں کی شناخت پو جا دیوی (15)دختر پردیش سنگھ اور منجیت سنگھ (6) ولد لہر سنگھ ساکنان کنڈی کرول اور غریب سنگھ (15) من موہن سنگھ ساکن کنڈی کرول کے طور ہوئی ہے ۔

چترہ دیوی( 10) ، کملیشہ دیوی (16)، جوتی دیوی (14) دختران پردیپ ساکن کنڈی کرول اور ڈرائیور منموہن سنگھ (56) ولد شب سرن ساکن کنڈی کرول کے طور ہوئی۔

جبکہ ہیلپر اجے سنگھ(18) ولد ڈرائیور منموہن سنگھ لاپتہ ہے اس کی تلاش شروع کردی ہے اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ قریب 3 بجے پیش آیا ہے ۔ ڈرائیور نے گاڑی اپنے لڑکے کو چلانے دی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

رامبن پولیس نے دفعہ - 278,337,304 اے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن ایک ڈیمپر Damper سڑک حادثے کا شکار ہوکر دریا چناب میں ڈوب گیا اس پر سوار دو سکولی پچے موقع پر ہی ہلاک دیکر چار شدید زخمی اور شحص ایک لاپتہ بتایا جاتا ہے

۔
پولیس ذرائع کے مطابق آج دن کے تین بجے ایک ڈیمپر کرول- کمیت رامبن سے ہالہ جارہا تھا کہ کرول کے مقام پر ڈگری کالج کے نزدیک ڈیمپر سڑک سے پھسل کر دریا چناب میں جاگرا اس پر سوار چھ سکولی بچے جو میڈل سکول کرول کے طالب علم تھے دو موقع پر ہی ہلاک دیکر چار شدید زخمی ہو گئے ہیں جن کہ ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا ہے اور ہلپر لاپتہ بتایا جاتا

حادثہ میں خبر سنتے ہی مقامی لوگوں اور سیول رضاکار اور پولیس نے بچاؤ مہم شروع کے زخمی کو ضلح ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں دو کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے اور انکو مزید علاج کے لئے میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا گیا ۔
مرنے والے بچوں کی شناخت پو جا دیوی (15)دختر پردیش سنگھ اور منجیت سنگھ (6) ولد لہر سنگھ ساکنان کنڈی کرول کے طور ہوئ ۔ زخمیوں کی شناخت

چترہ دیوی( 10) ، کملیشہ دیوی (16)، جوتی دیوی (14) دختران پردیپ ساکنہ کنڈی کرول غریب سنگھ (15) ولد منموہن سنگھ ساکنہ کنڈی کرول
اور ڈرائیور منموہن سنگھ (56) ولد شب سرن ساکنہ کنڈی کرول کے طور ہوئ جبکہ ہلپر اجے سنگھ(18) ولد ڈرائیور منموہن سنگھ
لاپتہ ہے اس کی تلاش شروع کردی ہے آخری خبر ملنے تک لاش کو بازاب نہیں جاسکا تھا بتایا جاتا یہ حادثہ قریب 3 بجے پیش آیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے ڈرائیور نے گاڑی اپنے لڑکے کو چلانے دی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا
رامبن پولیس نے معاملہ زیر دفع - 278,337,304 اے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے اور لاش کو بازاب کرنے کی کوشش جاری ہے

Body:// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن ایک ڈیمپر Damper سڑک حادثے کا شکار ہوکر دریا چناب میں ڈوب گیا اس پر سوار دو سکولی پچے موقع پر ہی ہلاک دیکر چار شدید زخمی اور شحص ایک لاپتہ بتایا جاتا ہے

Conclusion:چلانے دی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا
رامبن پولیس نے معاملہ زیر دفع - 278,337,304 اے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے اور لاش کو بازاب کرنے کی کوشش جاری ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.