ETV Bharat / briefs

پولنگ کے پیش نظر پڑوسی ملک سے متصل سرحد سیل - پولنگ

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں پرامن اور منصفانہ طریقے سے پولنگ کرانے کے لئے اتر پردیش کے سدھارتھ، بلرام پور اور شراوستی اضلاع کی پڑوسی ملک نیپال سے متصل بین الاقوامی سرحد کو جمعہ کی رات مکمل طور سیل کر دیا گیا ہے ۔

پولنگ کے پیش نظر پڑوسی ملک سے متصل سرحد سیل
author img

By

Published : May 11, 2019, 3:25 PM IST

سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ نیپال سے متصل بین الاقوامی سرحد کو جوڑنے والے تمام کچے ،پکے راستے اور پگڈنڈیوں کے علاوہ ندیوں اور نالوں کی نگرانی کے لئے بھی بڑی تعداد میں سکیورٹی فورس کو تعینات کیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ سشستر سیما بل ( ایس ایس بی ) نے بین الاقوامی سرحد کی نگرانی کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے ہیں۔ ڈاگ ا سکواڈکی بھی مدد لی جا رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بین الاقومی سرحد کی نگرانی کے لئے سبھی سکیورٹی ایجنسیاں پوری طرح چوکس ہیں ۔

Intro:60 سے ذاید طلبہ وطالبات ایک ٹن شڈ میں زیر تعلیم
میرا نام مہریمہ ہے میں ساتویں جماعت میں پڈتی ہوں میں گورمنٹ مڈل اسکول مرگیبل زون دمحال ہانجی پورہ کولگام سے ہوں میں گورنر صاحب اور ڈی سی صاحب کولگام سے اپیل کرتی ہوں کہ ہمارے لیے جلد از جلد ایک اسکولی عمارت تعمیر کیا جاے تاکہ ہم بھی تعلیم حاصل کر سکے اور اگر ہمارے والدین نہ خاندہ ہے ہم نہی رہنا چاہتے ہم ڈاکٹر اور انجینیر بنا چاہتے ہے
میرا نام عمر آذاد ہم ایک ٹن شڈ میں زیر تعلیم ہے ہم گورنر صاحب اور ڈی سی صاحب کولگام سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے لیے جلد از جلد اسکول بنایا جایے تاکہ ہم بھی تعلیم حاصل کر سکے ہم ایک کمرہ میں تین کلاسز پڑ رہے ہے جب استاد ایک جماعت کو پڑھایا کرتے ہیں تو دوسرے جماعت کے طلبہ وطالبات شور مچا تے ہیں جس کی وجہ سے ہم ڈسٹرب ہوتے ہیں ہمارے والد مزدوری کرکے ہماے پڑھاتے ہیں پھر فائدہ کیا وہ لوگ ہم پر پیسہ خرچ کرتے ہیں ہمی بھی شوق ہے دیگر لوگوں کی طرع ڈاکٹر انجینر پروفیسر بنا چاہتے ہے

Body:60 سے ذاید طلبہ وطالبات ایک ٹن شڈ میں زیر تعلیم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.