ETV Bharat / briefs

آوارہ جانوروں سے کاشتکار پریشان - آوارہ جانوروں سے کاشتکار پریشان

سہارنپور کے بڑگاؤں علاقے کے شیر پور گاؤں میں آوارہ جانور کاشتکاروں کی فصلوں کو برباد کررہے ہیں اور کاشتکاروں پر حملہ بھی کررہے ہیں۔

آوارہ جانوروں سے کاشتکار پریشان
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 3:03 AM IST

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں کھیت پر جاتے ہوئے بدمعاشوں سے نہیں بلکہ آوارہ جانوروں سے ڈر لگتا ہے۔

بڑگاوں تھانہ علاقے کے گاؤں جڑودہ پانڈا کی مجرہ شیر پور گاؤں میں جانوروں نے کاشتکاروں کی فصلوں کو برباد کردیا ہے اتنا ہی نہیں کھیتوں میں کام کرنے والے کاشتکاروں پر بھی یہ جانور حملہ کر کے زخمی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اب کاشتکار اکیلے کھیت پر جانے سے ڈر رہے ہیں گاؤں والوں نے پریشان ہو کر ان جانوروں کو گاؤں کے سرکاری ہسپتال میں بند کر دیا۔

آوارہ جانوروں سے کاشتکار پریشان

اس کی اطلاع ملتے ہی گاؤں کے پردھان نے پولیس کو اس کی خبر دی جس کے بعد پولیس نے ان جانوروں کو جنگل میں چھوڑوا دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی گاؤں والوں نے کچھ جانوروں کو دوبارہ سے ایک گھیر میں باندھ دیا اتنا ہی نہیں ہی گاؤں والے پولیس اور گاؤں کے پردھان کے رویے پر غصہ ہے۔

گاؤں والوں کا الزام ہے کی کاشتکاروں کا کھیت پر جانا دوبھر ہوگیا ہے کیوں کی اب یہ جانور حملہ آور ہو گئے ہیں لیکن کوئی بھی ہماری سننے کو تیار نہیں ہے انہوں نے کہا کہ کتنی بار گاؤں کے پردھان کو کہا گیا ہے کہ ان جانوروں کو گوشالہ بھیجوایا جائے لیکن پردھان بھی ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہے۔

Intro:اینکر 

سہارنپور کے بڑگانو علاقے کے گاوں شیر پور میں آوارہ چھوڑے گئے جانوروں سےکاشتکاروں کی جان خطرے میں بنی ہوئی ہے کاشت کاروں کا کہنا ہے  کہ ہمیں کھیت پر جاتے ہوئے  بدمعاشوں سے ڈر نہیں لگتا بلکہ ان آوارہ جانوروں سے ڈر لگتا ہے 

Body:صوبے کی یوگی حکومت نے بھلے ہی گاۓ کے لیے گوشالہ بنوانے کا حکم دیا ہو لیکن گاؤں والوں کی اس پریشانی کا کوئی حل فلحال شہری حکمران کے پاس نہیں ہے تازہ معاملہ بڑگاوں تھانہ علاقے کے گاؤں جڑودہ پانڈا کی مجرہ شیر پور گاؤں کا ہے جہاں پر ان جانوروں نے  کاشتکاروں کی فصلوں کو تباہ کردیا ہے اتنا ہی نہیں کھیتوں پر کام کرنے والے کاشتکاروں پر بھی  یہ جانور حملہ کر  زخمی کر رہے ہیں جس وجہ سے اب کاشتکار اکیلے کھیت پر جانے سے ڈرتے ہیں لہذا  آج پریشان ہو کر شیر پور کے گاؤں والوں نے ان جانوروں کو گاؤں کے کے سرکاری اسپتال میں بند کر دیا جیسے ہی اس کی خبر  گاؤں کے پردھان کو لگی تو انہوں نے پولیس کو اس کی خبر دی جس کے بعد پولیس نے ان جانوروں کو جنگل میں چھوڑوا دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی  گاؤں والوں  نے کچھ جانوروں کو دوبارہ سے ایک گھیر میں باندھ دیا  اتنا ہی نہیں ہی گاؤں والوں میں پولیس اِس شہری حکمران اور  گاؤں کے پردھان کے رویے  پر غصہ ہے گاؤں والوں کا الزام ہے کی کاشتکاروں کا کھیت پر جانا دوبھر ہوگیا ہے کیوکی اب یہ جانور حملہ آور ہو گئے ہیں لیکن کوئی بھی ہماری سننے کو تیار نہیں ہے انہوں نے کہا کہ کتنی بار گاؤں کے پردھان کو کہا گیا ہے کی ان جانوروں کو گوشالا میں چھڑوایا جائے لیکن پردھان بھی ہماری نہیں سن رہا ہے

Conclusion:بائٹ01 رام کمار کاشتکار 

بائٹ02 موہت کاشتکار

بائٹ03 اشوک کمار کاشتکار 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.