ریاستی بی جے پی دفتر سے موصول اطلاع کے مطابق کے گزشتہ 19 مئی کو آخری مرحلے کی پولنگ کے دوران مغربی بنگال میں تشدد کی وجہ سے ووٹ ڈال نہیں سکے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی غنڈہ گردی کی وجہ سے شمالی کولکاتا پارلیمانی کے دو پولنگ مراکز پر پولنگ پوری طرح سے متاثر ہوئی تھی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے کے دو پولنگ مراکز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے میں ری پولنگ کا مطالبہ
مغربی بنگال پردیش بی جے پی نے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے کے دو پولنگ مراکز پر دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا ہے۔
شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے میں ری پولنگ کا مطالبہ
ریاستی بی جے پی دفتر سے موصول اطلاع کے مطابق کے گزشتہ 19 مئی کو آخری مرحلے کی پولنگ کے دوران مغربی بنگال میں تشدد کی وجہ سے ووٹ ڈال نہیں سکے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی غنڈہ گردی کی وجہ سے شمالی کولکاتا پارلیمانی کے دو پولنگ مراکز پر پولنگ پوری طرح سے متاثر ہوئی تھی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے کے دو پولنگ مراکز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: