ETV Bharat / briefs

اسٹار امیدوار اپنی اپنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب - پارلیمانی انتخابات

مغر بی بنگال کےاسٹارامیدواروں پارلیمانی انتخابات میں اپنی اپنی سیٹیوں پر جیت درج کرنے میں کامیاب رہے۔

اسٹار امیدوار اپنی اپنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب
author img

By

Published : May 23, 2019, 9:18 PM IST

ہگلی پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار لاکیٹ چٹرجی نے ترنمول کانگریس کی امیدوار رتنا دے ناگ کو 77ہزار ووٹوں سے شکست دے دی۔

لاکیٹ چٹرجی نے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ انہوں نے 48.81 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ رتنا دے ناگ کو 40.89فیصد ووٹ ملے۔

سی پی آ ئی ایم کے امیدوار پردیپ ساہا ایک لاکھ14 ہزار ووٹوں کے ساتھ تیسر ی پوزیشن پررہیں۔
ابھیشک بنرجی کی تاریخی جیت:
ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے امیدوار ابھیشک بنرجی نے ڈھائی لاکھ ووٹوں سے نمایاں جیت درج کی۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشک بنرجی نےبی جے پی کے امیدوار نیلنجن رائے کو 2لاکھ53 ہزار ووٹوں سے شکست دے دی۔

سنہ 2014 میں ابھیشک بنرجی نے71ہزارووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ اس مر تبہ بڑے مارجین سے جیت ملنے پر خوشی کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہاکہ ڈائمنڈ ہاربر کے لوگوں نے فرقہ پرست جماعت بی جے پی کے امیدوار کو شکست دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساجدہ احمد کامیاب
البیڑیا پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار ساجدہ احمد نےبی جے پی کے امیدوار جے راجہ کوشکست دے دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دارجلنگ پربی جے پی کا قبضہ برقرار
دارجلنگ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار راجو بیسٹانے ترنمول کانگریس کے امیدوارامرسنگھ رائے کوتین لاکھوں ووٹوں سے شکست دے دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد سلیم تیستی پوزیشن پر
رائے گنج پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی دیباشری چودھری نے ترنمول کانگریس کے امیدوار کنائی لال اگروال کو تقریباایک لاکھ ووٹوں سے شکست دے دی ۔بی جے پی کے دیباشری چودھری کو436879ووٹ ملے جبکہ ترنمول کانگریس کو386087 ووٹ ملے۔سی پی آ ئی ایم کے امیدوار محمد سلیم147717ووٹوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان برلہ کی بڑی جیت
علی پور دوار پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار جان برلہ نے ترنمول کانگریس کے دشرتھ تریکے کو تقریباایک لاکھ ووٹوں سے شکست دےدی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بابل سپریو اپجی سیٹ بچانے میں کامیاب
آسنسول پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار بابل سپریو نے ترنمول کانگریس کی امیدوار من من سین کو شکست دے کر اپنی سیٹ کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے ۔
بابل سپریو کومن من سین کو تقریباایک لاکھ سے زائد ووٹوں سے شکست دے دی۔گورنگاچٹرجی تیسرے مقام پر رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادھیررنجن چودھری کی جیت
بہرام پور پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری نے اپورواسرکار کو شکست دی ۔ادھیررنجن چودھری کو536517 ووٹ ملے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانتن ٹھاکر کی کامیابی
بنگاؤں پاترلیمانی حلقے سےسانتن ٹھاکر نے ممتاٹھاکر کو شکست دے دی۔
ڈاکٹر سبھاش سرکار کی جیت
ترنمول کانگریس کے سبرتومکھرجی کوبی جے پی کے امیدوارڈاکٹرسبھاش سرکار کے ہاتھوں شکست کاسامناکرناپڑا۔
بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے نصرت جہاں نے سانتن باسوکوتقریباتین لاکھ ووٹوں سے شکست دے دی۔
سوگتادرائے کی بڑی جیت
دمدم پارلیمانی حلقے سے سوگتا رائے نے نیپال دیب کوتین لاکھ ووٹوں سے شکست دے دی۔
دیب ادھکاری کی نمایاں کامیابی
ترنمول کانگریس کے امیدوار ٹالی ووڈ اداکار دیب ادھکاری نے بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش کو ایک لاکھ ووٹوں سے شکسے دے دی۔
میمی چکرورتی نے بھی کی بڑی جیت درج
جادب پور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار اور ٹالی ووڈ اداکارہ ممی چکرورتی نے بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ کو تقریباڈھائی لاکھوں ووٹوں سے شکست دے دی۔
سدیپ بندھوپادھیائے کی کی جیت
کولکاتاشمالی پارلیمانی حلقے سے سدیپ بندھوپادھیائے نے بی جے پی کے امیدوار راہل سنہا کو تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دے دی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.