ETV Bharat / briefs

'سرینگر میں تمام ناجائز تعمیرات کو منہمدم کیا جائے گا' - #Kashmir #SMC #Illegal Constructions

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج تک جو بھی ناجائز تعمیرات ہوئے ہیں ان کو منہدم کیا جائے گا۔

'سرینگر میں تمام ناجائز تعمیرات کو منہمدم کیا جائے گا'
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 9:35 PM IST

ذرائع ابلاغ کے نمانئدوں سے بات کرتے ہوئے سرینگر مونسپل کارپوریشن کے میئر جنید متو نے کہا کہ ’ایس ایم سی قانونی طور پر تعمیرات کی اجازت دے گی تاہم قانون کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا‘۔

'سرینگر میں تمام ناجائز تعمیرات کو منہمدم کیا جائے گا'

انہوں نے کہا کہ ’آج تک سرینگر میں جو بھی غیرقانونی تعمیرات ہوئے ہیں ان کو اگر ڈائنامائیٹ سے بھی منہدم کرنا پڑے وہ اس کے لیے تیار ہے‘۔

رشوت خوری اور ناجائز طریقے پر خریدے گئے فرنیچر اور دیگر سامان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جنید متو نے کہا ڈپٹی میئر شیخ عمران ٹھیکیدار ان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ’ جو بھی سامان ایس ایم سی کے لیے لایا گیا ہے ان کو باضابطہ طور آڈٹ اور شفا کےساتھ خریدا گیا ہے‘۔

واضح رہے کہ شہر سرینگر کے مونسپل حدود میں کئی برسوں سے اثر رسوخ والے لوگوں نے ناجائز تعمیرات اور ہوٹل تعمیر کئے ہیں جس کے خلاف ابھی تک عوامی احتجاج کے باوجود کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔

Intro:جموں و کشمیر کی دارالحکومت سرینگر میں آج تک جو بھی ناجائز تعمیرات ہوئے ہیں انکو منہمدم کیا جائے گا۔

Body:ذرایع ابلاغ کے نمایندوں سے بات کرتے ہوئے سرینگر مینوسپل کارپوریشن کے میئر جنید متو نے کہا کہ ایس ایم سی قانونی طور پر تعمیرات کی اجازت دے گی تاہم قانون کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ آج تک سرینگر میں جو بھی غیرقانونی تعمیرات ہوئے ہیں ان کو اگر ڈائنامائیٹ سے بھی منہدم کرنا پڑے وہ اس کے لئے تیار ہے۔

رشوت خوری اور بےجا طریقے پر خریدے گئے فرنیچر اور دیگر سامان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جنید متون کہا ڈپٹی میئر شیخ عمران ٹھیکیدار ان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی سامان ایس ایم سی کے لئے لایا گیا ہے ان کو باضابطہ طور آڈٹ اور شفا کے کےساتھ خریدا گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس میں افسر شاہی راج چل رہا ہے جس کے نتیجے میں وہاں افسر عوامی کام کرنے میں کوتاہی کر رہے ہیں۔

واضع رہے کہ شہر سرینگر کے مینوسپل حدود میں کئی برسوں سے اثر رسوخ والے لوگوں نے ناجائز تعمیرات اور ہوٹل تعمیر کئے ہیں جس کے خلاف ابھی تک عوامی احتجاجوں کے باوجود کوئی کاروائی عمل میں نہیں کائی گئی یے۔

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

junaid matoo
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.