ETV Bharat / briefs

سرینگر لیہہ شاہراہ کی خستہ حالی سے سیاح کو مشکلات

ریاست جموں و کشمیر کے کئی اہم رابطہ گاہوں اور شاہراہ پر گھنٹوں ٹریفک جام کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جس کی وجہ سے عوام کے ساتھ ساتھ وادی میں آنے والے سیاح کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔

سرینگر لیہہ شاہراہ خستہ حال
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 9:25 AM IST

وادی کے قومی شاہراہ کے ساتھ ساتھ سرینگر لیہہ شاہراہ بھی خستہ حالی کی شکار ہے۔

سرینگر لیہہ شاہراہ خستہ حال

لیہہ شاہراہ پر زوجيلا پاس دنیا کی خطرناک اور ڈراونی سڑکوں میں شامل ہے تاہم اس سڑک کی خستہ حالت اسے اور بھی خطرناک اور ڈراونی بنا رہی ہے۔

ملکی اور غیر ملکی سیاح اسی سڑک سے ہوکے لیہہ، لداخ، کارگل، زنسکار وغیرہ جاتے ہیں۔

سڑک کی خستہ حالی سے زیادہ تر سیاح یا تو ہوائی سفر کرتے ہیں یا پھر نہ جانا ہی بہتر سمجھتے ہیں۔

ان کا الزام ہے کہ ریاستی و مرکزی حکومت نے ان سڑکوں کو نظر انداز کیا ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.