خودکش حملوں کے دوران بم دھماکوں میں 250سے زائد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے ترجمان ایس پی رووان گن سیکرا نے کہاکہ ان میں سے 20مشتبہ افراد کو گزشتہ 24گھنٹے کے دوران تلاشی مہم کے دوران گرفتار کیا گیا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی بم دھماکوں کے الزام میں درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔