ETV Bharat / briefs

الیکشن کمیشن کو مغربی بنگال پولیس پر بھروسہ

اسپیشل پولیس آبزرور اجے نائک نے کہاکہ مغر بی بنگال پولیس پر پورا بھروسہ ہے۔ریاستی پولیس اور کیوک رسپانس ٹیم پرمشترکہ طور پر ذمہ داریاں سونپی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کو مغر بی بنگال پولیس پر بھروسہ
author img

By

Published : May 17, 2019, 4:25 PM IST

اجے نائک کاکہنا ہے کہ ساتویں اور آخری مر حلے کی پولنگ کے دوران مغربی بنگال اور کیوک رسپانس ٹیم نو پارلیمانی حلقوں میں امن وامان برقرارکھنے کی ذمہ داری ہو گی۔

الیکشن کمیشن کو مغر بی بنگال پولیس پر بھروسہ
الیکشن کمیشن کو مغر بی بنگال پولیس پر بھروسہ
ان کاکہنا ہے کہ دونوں ادارے ذمہ دار ہیں۔انہیں جو ذمہ داری دی جا ئے گی ۔وہ بخوبی ادا کریں گے۔الیکشن کمیشن کو ان دونوں اداروں پر پورا اعتماد ہے۔جنوبی 24 پرگنہ اورشمالی24 پرگنہ پر خاص نظر رکھنے کی بات پر اسپیشل پولیس آ بزرور نےکہاکہ ان دونوں اضلاع میں سکیورٹی انتظامات سخت کیے جائیں گے۔انتخابات سے قبل جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی24 پرگنہ کے بارے میں ڈھیر ساری معلومات حاصل کرنے کے بعد وہاں خصوصی سیوکرٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.