ETV Bharat / briefs

منور رانا سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت - special interview

اردو کے معروف شاعر منور رانا کو علالت کے سبب دارالحکومت لکھنؤ کے پی جی آئی میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کی موت کی خبر محض افواہ ہے۔

منور رانا سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Feb 6, 2019, 2:29 PM IST

Updated : Feb 6, 2019, 5:39 PM IST

اب مجھے اپنی پذیرائی سے ڈر لگتا ہے، اتنی شہرت ہو تو رسوائی سے ڈر لگتا ہے۔

بھارتی ریاست اترپردیش کے معروف شہر رائے بریلی میں پیدا ہونے والے اردو دنیا کے مشہور شاعر منور رانا شدید علیل ہیں۔ انہیں سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔

منور رانا سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
منور رانا سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
undefined

آج منور رانا کی حالت مزید ناساز ہوگئی جس کیوجہ سے انہیں لکھنؤ کے پی جی آئی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

واضح رہے کہ انہیں ڈائبٹیز (شوگر) کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی اور پورے جسم میں سوجن ہے اور اس کے ساتھ ساتھ خون کی کمی بھی بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ پی جی آئی میں ماہر ڈاکٹرز ان کا علاج کررہے ہیں، جبکہ فی الوقت ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

Last Updated : Feb 6, 2019, 5:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.