دھرما پروڈکشن کی فلم 'سوٹی۔2' کا آئٹم نمبر گانا 'ہک اپ' گانا ریلیز ہو گیا ہے۔
عالیہ کے بہترین اداکاری اور ٹائیگر شراف کے ڈانسنگ اسکلس کی بدولت یہ نغمہ بھی جلد ہی چارٹ بسٹر لسٹ میں ٹاپ پر پہنچ جانے کا امکان ہے۔
اس فلم میں چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے بالی وڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں۔ ٹائگر شراف اور تارا سوتاریہ بھی اہم کردار میں ہیں۔
یہ فلم 2012 میں آئی 'اسٹودنٹ آف دی ایئر' کا سیکول ہے۔ سوٹی۔2 رواں ماہ 10 مئی کو ریلیز ہوگی۔