بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت کی اس سونامی میں بھی محترمہ سونیا گاندھی نے پانچ لاکھ 34 ہزار 918 ووٹ حاصل کرکے اپنے سب سے قریبی حریف بی جے پی کے امیدوار دنیش پرتاپ سنگھ کو ایک لاکھ 67 ہزار 178 ووٹوں سے شکست سے دے دی۔
مسٹر سنگھ تین لاکھ 67 ہزار 740 ووٹوں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
اس سیٹ پر چھ آزاد امیدوار سمیت مجموعی طور سے 15 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ گزشتہ عام انتخابات میں محترمہ گاندھی نے اس سیٹ پر تین لاکھ 52 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے منتخب ہوئیں تھیں۔
اس مرتبہ سماج وادی اور بہوجن سماج پارٹی اتحاد نے اپنے امیدواروں کو کھڑا نہیں کیا تھا۔
سونیا گاندھی رائے بریلی سے چوتھی مرتبہ کامیاب - won
یو پی اے کی چیرپرسن اور کانگریس کے سینئر رہنما سونیا گاندھی رائے بریلی لوک سبھا حلقہ سے مسلسل چوتھی مرتبہ فاتح رہیں۔
![سونیا گاندھی رائے بریلی سے چوتھی مرتبہ کامیاب](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3368380-222-3368380-1558634164711.jpg?imwidth=3840)