نالے سے گزرتا پانی کا رنگ گندگی سے پھیکا پڑ گیا ہے اور اسے بیماریاں بھی پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نالے کے دونوں اطراف رہنے والے افراد گھروں سے نکلنے والی گندگی اور کوڑا کرکٹ اسی میں پھینک دیتے ہیں-
سوناواری کا نالہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل - soudh nala sonawari
جموں کشمیر کے سوناواری علاقے میں واقع قدیم نالہ جسے ایک زمانے میں پینے کے پانی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب گندگی اور غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے-
jammau kashmir
نالے سے گزرتا پانی کا رنگ گندگی سے پھیکا پڑ گیا ہے اور اسے بیماریاں بھی پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نالے کے دونوں اطراف رہنے والے افراد گھروں سے نکلنے والی گندگی اور کوڑا کرکٹ اسی میں پھینک دیتے ہیں-
jammau kashmir
jammau kashmir
Intro:سود نارہ سوناواری علاقے میں ایک نالہ جسے ایک زمانے میں پینے کے پانی کے لئے بھی استعمال کیا جاتا تھا اب گندگی اور غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے- نالہ سے گزرتا پانی کا رنگ گندگی سے پھیکا پڑ گیا ہے اور اسے بیماریاں بھی پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق رہتا ہے- مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نالہ کے دونوں اطراف پہ رہنے والے مکین اس میں گھروں سے نکلنے والی گندگی اور کوڑا کرکٹ اسی میں پھینک دیتے ہیں جس کی وجہ سے گاؤں والے اس نعمت سے محروم ہوگئے ہیں- مقامی لوگوں نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نالے کچھ دہائیاں قبل اس نالہ کا پانی روز. مرہ. کے کاموں کے لئے استعمال کرتے تھے کیونکہ اس کا پانی صاف و شفاف تھا لیکن آج اس کی حالت بہت خراب ہے اور جہ پانی پینے کا دور ہاتھ پیر دھونے کے بھی قابل نہیں - انہوں نے متعلقہ حکام سے اس کی صفائی کے لئے اقدامات اٹھانے کی گزارش کی
Body:.
Conclusion:.
Body:.
Conclusion:.