ETV Bharat / briefs

سافٹ ویئر انجنیئر کی امریکہ میں موت - الکٹروسیزر

حیدرآباد کے بیگم پیٹ سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجنیئر وشوا ناتھ کی الکٹروسیزر نامی بیماری کی وجہ امریکہ میں موت ہوئی۔

سافٹ ویئر انجنیئر کی امریکہ میں موت
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 6:14 PM IST

اعلی تعلیم حاصل کرنے امریکہ گئے وشوا ناتھ نے اٹلانٹا میں واقع انفوسس کمپنی میں سافٹ ویئر انجنیئر کی نوکری حاصل کی تھی۔

وشوا ناتھ خوشحال زندگی بسر کررہے تھے مگر اچانک ان کی موت ہوگئی۔

وشوا ناتھ کے والدین کے مطابق ڈاکٹروں نےبتایا کہ الکٹروسیزر،ایک ایسی بیماری ہے جو حالت نیند میں انسان کو ختم کردیتی ہے، لاکھوں میں ایک فرد اس مرض میں مبتلا ہوجاتا ہےجس کے بعد انسان نیند کی حالت میں موت سے جا ملتا ہے۔

پیر کے روز وشواناتھ کی لاش کو بھارت لایا جائے گا اور منگل کے روز آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.