پولیس نے بتایاکہ بجرڈیہوا گاﺅں باشندہ سنجے رام کو گانجہ کھیتی کراسمگلنگ کے لزام میں 25 کیلوگرام گانجہ کے ساتھ گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ گرفتار اسمگلر ضلع کے مختلف مقامات پر گانجہ پہنچا تا تھا اور کئی کاروباری اس کے یہاں سے گانجہ خرید کرلے بھی جاتے تھے ۔ وہ جنگلی علاقے میں گانجے کی کھیتی کر کے اس کی اسمگلنگ کرتا رہا ہے۔