مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ کے تحت چک محل پور میں واقع بھارت بنگلہ دیش سرحد کے قریب بی ایس ایف کے جوانوں نے ایک اسمگلر فائر نگ کرکے ہلاک کردیا۔
بی ایس ایف ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی شناخت ہارون کے طور پر ہو ئی ہے۔کف سیرپ کااسمگلر تھا۔ بی ایس ایف کے جوان نے پہلے اسے زندہ پکڑنے کی کوشش کی تواس نے تیزدھار ہتھیار سے حملہ کردیا۔
بی ایس ایف نے جوابی کارروا ئی کرتے ہوئے اسمگلرکو گولی مادی۔
بی ایس ایف کی فا ئرنگ میں اسمگلر ہلاک - کف سیرپ کے اسمگلرکی موت
بی ایس ایف کی فا ئر نگ میں کف سیرپ کے اسمگلرکی موت ہو گئی ۔
بی ایس ایف کی فا ئرنگ میں اسمگلر ہلاک
مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ کے تحت چک محل پور میں واقع بھارت بنگلہ دیش سرحد کے قریب بی ایس ایف کے جوانوں نے ایک اسمگلر فائر نگ کرکے ہلاک کردیا۔
بی ایس ایف ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی شناخت ہارون کے طور پر ہو ئی ہے۔کف سیرپ کااسمگلر تھا۔ بی ایس ایف کے جوان نے پہلے اسے زندہ پکڑنے کی کوشش کی تواس نے تیزدھار ہتھیار سے حملہ کردیا۔
بی ایس ایف نے جوابی کارروا ئی کرتے ہوئے اسمگلرکو گولی مادی۔
Intro:Body:
Conclusion:
welcome
Conclusion: