ETV Bharat / briefs

پاکستان زندہ بادکے مبینہ نعرے کےبعدجھڑپ، چار زخمی - جھڑپ

مغربی بنگال کےندیاضلع کے دھوبلیہ میں پاکستان زندہ بادکے مبینہ نعرے کے بعدگاؤں کے دوگرہوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔علاقے میں حالات کو قابو میں کرنے کے لیے علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعنیات کیاگیاہے۔

پاکستان زندہ بادکے نعرے کےبعدجھڑپ ،چار زخمی
author img

By

Published : May 2, 2019, 10:26 AM IST

مغر بی بنگال کے ندیا ضلع کے دھوبلیہ گاؤں میں پاکستان زندہ بادکےمبینہ نعرے لگنے کے بعد گاؤں کے دوگرہوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ دونوں فرقوں کے درمیان پتھر بازی ہوئی اور پھرایک دوسرے پر لاٹھیوں سے حملہ کیاگیا۔
پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کرحالات کوقابو میں کیا۔زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
پولیس کاکہناہے کہ گاؤں میں چند افرادنے پاکستان زندہ باد کےنعرہ لگائے تھےجس کے بعد تنازع کھڑاہوگیا۔اس واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔ کچھ لوگوں کوحراست میں لیا گیا ہے۔
مقامی لوگوں کوکہناہے کہ باہر سے آئے نامعلوم نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا ئے تھے اورغائب ہو گئے۔ اس کے بعد گاؤں کے نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے کا الزام لگاتے ہوئے ہم پرحملہ کردیا۔حملے میں چار نوجوان زخمی ہو گئے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.