ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں حالات ہنوز کشیدہ

شمالی24 پر گنہ کے جگتدل تھانے کے تحٹ بھاٹ پاڑہ اورا س کے اطراف میں سخت سیکورٹی انتظامات کے باوجود حالات کشیدہ ہیں، بازار اور دکانیں بند ہیں۔

بھاٹ پاڑہ میں حالات ہنوز کشیدہ
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:02 PM IST

بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ ڈھا ئی مہینوں سے جاری سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔ گزشتہ روز جھڑپوں کے دوران بم بازی اور فائرنگ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ35 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ جگتدل اور بھاٹ پاڑہ کے تمام چوراہوں پر پولیس اور آ ر ای ایف کی ٹیمیں تعنیات ہیں۔

پولیس کی گشت بھی جاری ہے۔ مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔چند افراد کو حراست میں بھی کیا گیاہے۔پولیس کی حساس علاقوں میں چھا پی ماری مہم جا ری ہے۔

ذرائع کے مطابق جمعہ ہونے کی وجہ سے جگتدل،بھاٹ پاڑہ،کانکی نارہ میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گیے ہیں۔ مساجد کے سامنے بھی سیکورٹی اہلکاروں تعنیات کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.