ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور نفرت کے ماحول کے خلاف اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی ایک مہم چلائی جارہی ہے۔اس مہم کا مقصد لوگوں کے درمیان دوریوں کو دور کرنا اور محبت کی فضا کو ہموار کرنا ہے۔
یہ کانفرنس کلا بھارتی آڈیٹوریم، کریم نگر تلنگانہ میں یکم جولائی کو 7 بجے شام منعقد کی جائے گی جس میں مہمانِ خصوصی برادر لبید شافی، آل انڈیا پریزیڈنٹ ایس آئی او دہلی کے علاوہ ایس آئی اوکے ریاستی ذمہ داران، مختلف مذاہب کے ذمہ داران بھی مخاطب کریں گے۔ اس سلسلے میں کریم نگر میں ایس آئی او کے ذمہ داروں نے سماج کے مختلف طبقات کے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
اسٹوڈنٹز اسلامک آرگنائزیشن کی کانفرنس - ایس آئی او
تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں یکم جولائی کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی کانفرنس منعقد ہوگی۔
ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور نفرت کے ماحول کے خلاف اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی ایک مہم چلائی جارہی ہے۔اس مہم کا مقصد لوگوں کے درمیان دوریوں کو دور کرنا اور محبت کی فضا کو ہموار کرنا ہے۔
یہ کانفرنس کلا بھارتی آڈیٹوریم، کریم نگر تلنگانہ میں یکم جولائی کو 7 بجے شام منعقد کی جائے گی جس میں مہمانِ خصوصی برادر لبید شافی، آل انڈیا پریزیڈنٹ ایس آئی او دہلی کے علاوہ ایس آئی اوکے ریاستی ذمہ داران، مختلف مذاہب کے ذمہ داران بھی مخاطب کریں گے۔ اس سلسلے میں کریم نگر میں ایس آئی او کے ذمہ داروں نے سماج کے مختلف طبقات کے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
News
Conclusion: