ETV Bharat / briefs

اننت ناگ میں کرفیو - عسکریت پسندوں

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں گذشتہ شام عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ذاکر موسی کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی اننت ناگ قصبے میں حالات کشیدہ ہوئے ۔

ذاکر موسی کی ہلاکت کے بعد اننت ناگ میں کرفیو
author img

By

Published : May 24, 2019, 5:32 PM IST

ضلع کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز اور نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ۔تاہم جھڑپوں کے دوران کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ذاکر موسی کی ہلاکت کے بعد اننت ناگ میں کرفیو

انتظامیہ کی جانب سے اننت ناگ قصبے میں کرفیو کا نافظ کیا گیا ہے۔شہر کی طرف جانے والے تمام راستوں کو مکمل طور سیل کر دیا گیا ہے ۔

شہر کے حساس مقامات پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے قائم کئے گئے ہیں اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کیا گیا ہے ۔

ضلع اننت ناگ میں تمام بازار بند پڑے ہیں اور سڑکوں سے ٹریفک بھی متاثر ہے۔آخری اطلاع ملنے تک ضلع میں حالات قابو میں ہے۔

Intro:

Body:گزشتہ شام ضلع پلوامہ کے ترال علاقہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصادم میں ذاکر موسی کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی قصبہ اننت ناگ میں حالات کشیدہ ہوئے ۔ضلع کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز اور مشتعل نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ۔تاہم جھڑپوں کے دوران کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے قصبہ اننت ناگ میں کرفیو کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے ۔شہر کے تمام خارجی اور داخلی راستوں کو مکمل طور سیل کر دیا گیا ہے ۔

شہر کے حساس مقامات پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے قائم کئے گئے ہیں۔اور انٹرنیٹ خدمات کو بھی معطل کیا گیا ہے ۔

ضلع اننت ناگ میں تمام بازار بند پڑے ہیں اور سڑکوں سے ٹریفک بھی غائب ہے۔آخری اطلاع ملنے تک ضلع میں حالات قابو میں تھے۔

واک تھرو۔۔۔۔۔۔۔میر اشفاق ۔۔۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.