ETV Bharat / briefs

کرینہ کپور ہوں گی عرفان خان کی ہیروئن - عرفان خان

ٹیومر کے علاج کے بعد کام پر واپس آئے عرفان خان جلد ہی 'انگریزی میڈیم' میں نظر آئیں گے۔

انگریزی میڈیم
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 10:21 AM IST

اس بار فلم میں انکے ساتھ مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کو منتخب کیا گیا ہے۔ جو فلم میں ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔

'انگریزی میڈیم' سال 2017 میں آئی فلم 'ہندی میڈیم' کا سیکول ہے۔

اس سے قبل 'ہندی میڈیم' میں عرفان کے ساتھ پاکستان کی اداکارہ صبا قمر نے کام کیا تھا۔

فلم کے پروڈیوسر دنیش ویزن نے کہا کہ یہ فلم ایک بہت خاص فلم ہے اور کرینہ کے اس فلم میں آنے سے کافی خوش ہیں۔

نیورو اینڈوکرائن ٹیومر کی وجہ سے عرفان تقریبا ایک برس تک فلمی دنیا سے دور رہے۔ اس بار فلم میں انکا کردار ایک مٹھائی کی دکان کے مالک کا ہوگا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.